Search Bar

Latest Moral stories in Urdu Samreen Ki Kahani | Urdu Story Meri Kahani

 

Latest Moral stories in Urdu Samreen Ki Kahani | Urdu Story | Meri Kahani


ایک عورت شوہر کی غیر موجودگی میں اپنے عاشق کو گھر بلا کر اس کے ساتھ بدکاری میں مصروف تھی کہ اچانک اوپر سے دروازہ بجنے لگا اس نے اپنے عشق کو دروازے کے پیچھے چھپا دیا اور بھرتا بیرونی دروازہ کھولا تو اس کا شوہر تھا وہ کمرے میں آیا اس کی نئی پسینے سے شرابور اور پڑھائی بھی دیکھنی پڑے بھی الجھے ہوئے تھے اس نے پوچھا کہ کیا بات ہے کچھ پریشان لگ رہی ہو تو بیوی کہنے لگی کہ کچھ نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے لیکن اندر سے وہ بھی ہوئی تھی کہ اچانک خیال آیا اس نے شوہر سے کہا کہ ان میں تم کو کہانی سناتی ہوں اور تیری اس مقام پر چلا جاتا تو وہ اپنے گھر بلا کر اسے بدکاری کرتی تھی ایک دن کے ساتھ مصروف تھی اوپر سے اس نے اپنے شوہر کی آنکھوں پر ایسے ہاتھ رکھ لیا یہ کہہ کر اس عورت نے اپنے شوہر کی آنکھوں پر ہاتھ رکھا تو اسی دوران اس عورت کا عشق دروازے کے پیچھے سے نکل کر فرار ہوگیا جیو کہانی سنانے کا بہانہ کر کے عورت نے اپنے شوہر کو بیوقوف بنایا اور اپنے عاشق کو فرار کروا دیا عورت کے دل میں جب بے ایمانی آتی ہے تو دنیا کے کسی بھی چالاک مرد کو بے وقوف بنا دیتی ہے جو بھارت کا دن گناہ پر آمادہ ہوجائے تو سات پردوں کے پیچھے ہونے کے باوجود بھی گناہ کر لے گی بے وفا عورت کے لئے کچھ بھی کرنا مشکل نہیں ہے اللہ سب کی عزت کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین

Post a Comment

0 Comments